Indus Valley News

The largest Urdu web site of the world, Urdu News, Urdu Poetry, Horoscope, Technology, Weather, Business, Sports, Health, Islam, Women, Show-biz, Addab, Islamic Names, Articles resources.breaking news, instant news, top news, latest news, today’s news, world news, Pakistan news, View latest news updates from Pakistan and around the world. Published both in Urdu and English.

Ads Here

Wednesday, May 20, 2020

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین کے لیے اہم خبر آگئی

واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین کے لیے اہم خبر آگئی



اٹس ایپ پر خصوصی نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے واٹس ایپ ویب پر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ڈارک موڈ فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے ماہرین نے ڈارک موڈ فیچر پر کام مکمل کرلیا ہے البتہ یہ سہولت ابھی تک آزمائش کے لیے بھی متعارف نہیں کرائی گئی اور نہ ہی کمپنی نے اس کی ریلیز کے حوالے سے کوئی اعلان کیا۔
واٹس ایپ ویب پر ڈارک موڈ فیچر بلکل موبائل ایپلی کیشن کی طرح ہی چلے گا، جس کو ان یبل کرنے سے پس منظر سیاہ ہوجائے گا جبکہ اس کی لکھائی کا رنگ سفید ہوجائے گا۔

ڈبلیو اے بیٹا انفو نے واٹس ایپ ویب پر ڈارک موڈ فیچر استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتایا اور ساتھ میں آگاہ کیا کہ گوگل کروم کے علاوہ دیگر انٹرنیٹ براؤزر پر فیچر بہت انداز سے کام کررہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

تازہ ترین خبروں، ویڈیوز اور آڈیوز کے لیے آئیے۔ دنیا بھر کی خبروں کے حصول کے لیے ایک قابلِ اعتماد ویب سائٹ ہے